مستند و مجرب دعاء وظائف و نقش آپ یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں اور حزب البحر کی اجازت بھی آپ مفتی صاحب سے بذریعہ کال و میل اور ویب سائٹ حاصل کرسکتے ہیں
فتوی حا صل کر نے کے لئے
نیچے دئے گئے فارم کو فل کریں اور اپنا مسئلہ تفصیل سے ذکر کریں ان شاء اللہ جلد آپ کو جواب دے دیا جائے گا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال کرنے سے پہلے فہرست موضوعات میں اپنے سوال کا جواب تلاش کرلیں۔۔۔
نورالہدی اسکالرز اکیڈمی میں دارالافتاٰء تاسیس سے ہی قائم ہے جس میں مفتی فرقان مدنی جواب دیا کرتے ہیں نورالہدی کے اس اہم شعبے سے ہر روز کئی افراد استفادہ کرتے ہیں مسلمانوں کے انفرادی اور اجتماعی مسائل میں تحریری فتاوی کی صورت میں بھی ان کی رہنمائی کی جاتی ہے۔ نیز روزانہ کی بنیاد پر درجنوں افراد خود حاضر ہو کر زبانی مسائل معلوم کرتے ہیں فون کے ذریعے بھی مسائل میں لوگوں کی رہنمائی کی جاتی ہے انٹرنیٹ کے ذریعے مسائل کا جواب دیا جاتاہے